• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اقوام متحدہ فلسطینی میڈیا اور صحافیوں پر اسرائیلی جارحیت بند کروائے

بدھ 16-12-2015
in عالمی خبریں
0
United Nation01
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی وزار ت اطلاعات نشریات کے جاری کردہ بیان میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ قرارداد نمبر دوہزار دوسو بائیس پر عملدرآمد کرکے ، فلسطینی صحافیوں اور میڈیا کے خلاف اسرائیل کے حملے رکوائے۔ سلامتی کونسل نے ستائیس مئی دوہزار پندرہ کو قرار داد نمبر دوہزار دو سو بائیس پاس کی تھی جس کے تحت جنگ زدہ علاقوں میں کام کرنے والے صحافیوں کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا ہے۔ فلسطین کی وزارت اطلاعات ونشریات نے قرار داد دوہزار دوسو بائیس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو معلوم ہے کہ صحافیوں پر تشدد کی بابت اس کا احتساب نہیں کیا جائے گا لہذ وہ پوری ڈھٹائی کے ساتھ صحافیوں کو قتل ، گرفتار اور تشدد کا نشانہ بنارہا ہے۔ فلسطین کی وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق ، انٹرنیشنل جنرنلسٹ فیڈریشن نے فلسطینی صحافیوں اور میڈیا کارکنوں کے خلاف اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بھی قائم کردی جو اپنی رپورٹ جلد عالمی اداروں کو پیش کردے گی۔ یہاں اس بات کا ذکر ضروری ہے کہ صیہونی فوجیوں نے الخلیل کے علاقے میں پیشہ ورارنہ سرگرمیوں میں مصروف فلسطینی صحافی مہند الشریف گولیاں مار کر زخمی کردیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاقوام متحدہ فلسطینی میڈیا اور صحافیوں پر اسرائیلی جارحیت بند کروائے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.