• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسلامی ملکوں کا اقوام متحدہ سے شدید احتجاج

جمعہ 20-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1432
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی ممالک نے اقوام متحدہ میں اسرائیل کے بارے میں نصب کیے جانے والے ایک پوسٹر پر شدید احتجاج کیا ہے۔

اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے نے سیکریٹری جنرل بان کی مون اور جنرل اسمبلی کے صدر موگنیز لیکتوف کے نام الگ الگ مراسلوں میں ،دنیا کے ستاون اسلامی ملکوں کی جانب سےمذکورہ پوسٹر کو فوری طور پر ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔

اس پوسٹر میں بیت المقدس شہر کو اسرائیل کا دارالحکومت ظاہر کیا گیا ہے۔

فلسطینی مندوب کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ بیت المقدس پر اسرائیل کے حق حکمرانی پر تاکید کرنے والے والا کوئی بھی اقدام، قانونی ، سیاسی اور اخلاقی قوانین کے منافی اور ناقابل قبول ہے۔

فلسطین کے عوام آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کر رہے ہیں جس کا درالحکومت بیت المقدس ہوگا۔

قابل ذکر ہے کہ اسرائیل بیت المقدس میں غیر قانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر کے ذریعے اس شہر میں آبادی کا تناسب اپنے حق میں تبدیل کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسلامی ملکوں کا اقوام متحدہ سے شدید احتجاج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.