• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے باہر شہریوں کا احتجاج

منگل 14-07-2020
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے باہر شہریوں کا احتجاج
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی پولیس اورمظاہرین میں جھڑپ کی وجہ شہریوں کی املاک کو بناء وضاحت ضبط کئےجانےاور ملک میں کورونا وائرس کے پھیلنے پرحکومتی لائحہ عمل پر بڑھتی ہوئی مایوسی ہے

ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق گزشتہ روز  تل ابیب میں واقع اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہوکی رہائش گاہ کے باہرشہریوں نے حکومت مخالف مظاہرہ کیا جس میں شہریوں کی نجی املاک کو بناء وضاحت ضبط کئےجانےاور ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پرغیر تسلی بخش حکومتی لائحہ عمل کے خلاف نعرے بازی کی گئی جس کے نتیجے میں اسرائیلی پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ ہوئی اور کم سےکم چھ افراد زخمی ہوئے ۔

خیال رہے کہ مظاہرین کے مطابق اسرائیلی بلدیہ نے بغیرکسی وضاحت  یاکسی عدالتی حکم کے شہریوں کی نجی املاک کو زبردستی ضبط کرنا شروع کردیا  ہے

Tags: اسرائیلی پولیساسرائیلی وزیر اعظمبینجمن نیتن یاہوتل ابیبکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.