• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزیر خزانہ کی نیتن یاھو کی حکومت سے علیحدگی کی دھمکی

ہفتہ 20-09-2014
in عالمی خبریں
0
plf financeminister
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسرائیل کے وزیر خزانہ یائیر لبید نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے ساتھ اختلافات شدت اختیار کرنے کے بعد حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر فوج کے بجٹ میں کمی اور مزید ٹیکسوں کے معاملے پر نیتن یاھو سے اتفاق رائے پیدا نہ ہوا تو وہ حکومت سے الگ ہو کرقبل ازوقت انتخابات کا مطالبہ کریں گے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیل کی "فیوچر” پارٹی کے رہ نما اور وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ وہ مخلوط حکومت کو ختم نہیں کرنا چاہتے ہیں لیکن جب ان پر مزید ٹیکسوں کے نفاذ کو ختم کرنے کے لیے دباؤ ڈالا گیا تو وہ حکومت سے الگ ہو جائیں گے۔

اپنی پارٹی کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے وزیر داخلہ جدعون ساعر کا سیاست چھوڑنے کے اعلان پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ انہیں اپنا سیاسی سفر جاری رکھنا چاہیے تھا۔ مسٹر لبید نے امید ظاہر کی کہ وزیر داخلہ اپنا فیصلہ واپس لیں گے اور سیاسی میدان میں اپنا کام جاری رکھیں گے۔ خیال رہے کہ اسرائیلی وزیر داخلہ نے دو روز قبل ایک بیان میں سیاست چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.