• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی مظالم سے تحریک انتفاضہ کی سلگتی چنگاری آتش فشاں بن سکتی ہے:حماس

منگل 29-09-2015
in عالمی خبریں
0
image news 2015 Sep 29 1477 300 urdu
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ مرکزاطلاعات فلسطین

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کے فلسطینیوں کے خلاف مظالم فلسطینی عوام میں پائے جانے والے غم وغصے کو آتش فشاں کی شکل دینے کا باعث بن سکتے ہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کی جانب سے تحریک انتفاضہ دوم کے 15 سال مکمل ہونے کی مناسبت سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطین میں تیسری تحریک انتفاضہ نوشتہ دیوار بن چکی ہے۔ اسرائیلی مظالم سلگتی چنگاری کو بھڑکتا شعلہ بنانے کا موجب بن رہے ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطین میں تیسری تحریک انتفاضہ کے لیے تمام زمینی اسباب ومحرکات موجود ہیں۔ اسرائیل خود ہی جلتی پر تیل چھڑک رہا ہے۔ فلسطینی قوم میں پایا جانے والا غم وغصہ کسی بھی وقت آگ کے شعلے کی شکل میں سب کواپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے۔ جب تحریک انتفاضہ شروع ہوگئی تو خشک وتر سب کچھ جل کر بھسم ہوجائے گا۔

حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل طاقت کے بل بوتے پر فلسطینی قوم کے دلوں سے مسجد اقصیٰ اور بیت المقدس کی محبت چھین نہیں سکتا ہے۔ قبلہ اول پوری مسلم امہ اور تمام عرب اقوام کے دلوں میں بستا ہے۔ مسجد اقصیٰ ہمارے ایمان اور عقیدے کا جزو ہے اور مسلمان کسی صورت میں قبلہ اول کا تقدس پامال نہیں ہونے دیں گے۔

Tags: حماسصیہونیفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.