• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی مصنوعات کی خرید و فروخت حرام ہے، آیت اللہ سیستانی

بدھ 21-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
اسرائیلی مصنوعات کی خرید و فروخت حرام ہے، آیت اللہ سیستانی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) آیت اللہ سیستانی نے اپنے فتوے میں کہا ہے کہ ایسے تجارتی مراکز سے خریدوفروخت  جس کے منافع کا کچھ  حصہ قابض صیہونی ریاست کو جائے حرام ہے۔

عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں اہل تشیع کے عالیقدر مرجع تقلید آیت اللہ سید علی حسینی سیستانی نے قابض  صیہونی  ریاست کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں اپنے فتوے میں کہا ہے کہ کسی بھی ایسے تجارتی مرکز سے خریدوفروخت  جس کے منافع کا ایک حصہ غاصب صیہونی ریاست کو جاتا ہو اور ایسی کمپنیاں جن کے بارے یہ ثابت ہوچکا ہو کہ وہ اسرائیلی حمایت میں موثر ہیں، کی محصولات کی خرید و فروخت حرام ہے ۔

Tags: صیہونی ریاستعلی حسینی سیستانیکربلائے معلیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.