• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوجیوں کا الخلیل قصبے پر دھاوا، فلسطینیوں کے سمن جاری

جمعہ 21-12-2012
in عالمی خبریں
0
plf isreali army arrest plf ppl
0
SHARES
0
VIEWS
 

فلسطین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے الخلیل کے جنوبی قصبے بیت عمار پر دھاوا بولا اور کارروائی کے دوران علاقے کے رہائشی دو بھائیوں کو چوکی پر حاضری کے سمن جاری کئے۔ گاؤں میں یہودی آباد کاری مخالف عوامی کمیٹی کے ترجمان نے بتایا کہ اسرائیلی فوجی چھاپے کے دوران کئی گھروں میں داخل ہو گئے اور کافی دیر تلاشی کی کارروائی میں مصروف رہے۔ترجمان کے مطابق فوجیوں نے پو پھٹنے سے پہلے ایک شہری ادیب جعفر کے گھر کی مکمل تلاشی لی۔ اس موقع پر فوجیوں نے ان کے دو بیٹوں آدم اور ہیثم کو جنوبی الخلیل میں غوش عتصون فوجی بیرکس میں تفتیش کی غرض سے بلوانے کے لئے سمن جاری کئے۔کمیٹی کے مطابق فوجی کارروائی سے مشتعل ہو کر شہریوں نے فوجیوں پر پتھراؤ کرنا شروع کر دیا جس کا جواب فوجیوں نے آنسو گیس اور چکرا دینے والی گرینڈ فائرنگ سے دیا۔

 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.