اسرائیل کی بارڈر فورسز نے جنوبی لبنان میں السدانہ کے مقام پر فائرنگ کر کے ایک لبنانی سپاہی کو شدید زخمی کر دیا۔
بنانی ذرائع ابلاغ کے مطابق وادی شعبا کے پہاڑی علاقے سلسلے میں السدانہ کےمقام پر اسرائیلی اور لبنانی فوج میں جھڑپ ہوئی۔ دونوں طرف سےفائرنگ کا تبادلہ کیا گیا۔ فائرنگ سے لبنان کا ایک فوجی زخمی ہوا ہے جس علاج کے لیے ایک فوجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی فوجی کے بازو میں گولی لگی ہے جس کے نتیجے میں وہ بازو سےمحروم ہو گیا ہے، تاہم اب اس کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین