• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوج کوبیت المقدس کے المقاصد اسپتال کے ڈاکٹروں سے تفتیش کا فیصلہ

جمعہ 06-11-2015
in عالمی خبریں
0
Hospital Record
0
SHARES
2
VIEWS

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم المقاصد اسپتال کے ڈاکٹروں سے فلسطینی شہریوں کے علاج کے حوالے سے تفتیش کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ انہیں اطلاعات ملی ہیں کہ اسپتال کے ڈاکٹر حکام کو بتائے بغیر فلسطینی زخمیوں کا علاج کرتے رہے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی پولیس نے بیت المقدس کے المقاصد اسپتال کے ڈاکٹروں کو تفتیش میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ پولیس کو شبہ ہے کہ اسپتال کےڈاکٹر اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں زخمی ہونے والے فلسطینی نوجوانوں کا علاج کرتے رہے ہیں مگر ان کے بارے میں پولیس کو مطلع نہیں کیا گیا۔ ان زخمیوں میں کئی ایسے نوجوان بھی شامل ہیں جو یہودی فوجیوں اور پولیس پرحملوں میں ملوث رہے ہیں۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج حالیہ ایام میں بیت المقدس کے المقاصد اسپتال میں کئی بار چھاپے مار کر وہاں پرلائے گئے زخمیوں کو حراست میں لینے کی کوشش کرتی رہی ہے۔ اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ اس کے ساتھ جھڑپوں میں زخمی ہونے والے بیشتر فلسطینیوں کا اسی اسپتال میں علاج کیاگیا تھا۔ صہیونی پولیس کا کہنا ہے کہ المقاصد اسپتال میں علاج کے لیے آنے والے پرتشدد مظاہروں اور اسرائیلی فوجیوں پر سنگ باری میں ملوث رہے ہیں۔ مگران کے علاج کے بارے میں اسپتال کی انتظامیہ اور ڈاکٹروں نے پولیس کو مطلع نہیں کیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوج کوبیت المقدس کے المقاصد اسپتال کے ڈاکٹروں سے تفتیش کا فیصلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.