• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فائرنگ کے بعد مشرقی غزہ سے مکان اور اسکول خالی کرالیے گئے

ہفتہ 17-10-2015
in عالمی خبریں
0
Israeli Firing
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی کے مشرق میں الشجاعیہ کالونی میں اسرائیلی فوج کی جانب سے فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کے بعد اسکول بند اور گھروں سے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے نامہ نگار کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ الشجاعیہ کالونی پر ہفتے کو علی الصباح قابض اسرائیلی فوجیوں نے زہریلی آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں شہری متاثر ہوئے ہیں۔ آنسوگیس کی شیلنگ کے بعد الشجاعیہ کالونی میں قائم اسکول بند اور مقامی شہریوں کو وہاں سے نکال دیا گیا ہے۔

غزہ وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ کا کہنا ہے کہ ہفتے کو علی الصباح اسرائیلی فوج کی الشجاعیہ کالونی پر فائرنگ کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی بھی ہوئےہیں۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجی دانستہ طورپر نہتے فلسطینی شہریوں کو آنسوگیس کی شیلنگ سے نشانہ بنا کر انہیں گھر بار چھوڑںے پر مجبور کررہی ہے۔ غزہ کی سرحدی بستیاں روز مرہ کی بنیاد پر اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بن رہی ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.