• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی حکومت کی خفیہ ایجنسیوں کو خطے میں دہشت گردوں کے خلاف ایران، روس، شام اور عراق کی مشترکہ کمیٹی کے نتائج پر تشویش

منگل 15-12-2015
in عالمی خبریں
0
Israeli Agency 01
0
SHARES
0
VIEWS

رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسیوں نے ایک رپورٹ میں خطے میں دہشت گردی کے خلاف خفیہ اطلاعات کے تبادلے کے مقصد سے اسلامی جمہوریہ ایران، روس ، عراق اور شام کی چار فریقی مشترکہ کمیٹی کی تشکیل کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے لئے اس کمیٹی کے بہت منفی نتائج برآمد ہوں گے۔ اس رپورٹ کے مطابق روسی بحریہ کی آبدوز روستوف حال ہی میں بحیرہ روم میں داخل ہوئی ہے جس کے باعث شام میں اسرائیل کے فوجی اقدامات بے سود ہو کر رہ گئے ہیں۔ واضح رہے کہ روسی بحریہ کی اس آبدوز کا سراغ لگانا بہت مشکل ہے جس کی وجہ سے اسے "خاموش قاتل ” کا نام دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کے دفتر کے ترجمان سعد حدیثی نے اس سے قبل تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے مقابلے کے مقصد سے ایران، روس ،عراق اور شام کے نمائندوں کی موجودگی کے ساتھ خفیہ اطلاعات کے تبادلے اور ان کے جائزے کے لئے ایک مرکز کی تشکیل کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس مرکز کی اہم سرگرمیاں دہشت گردوں کے اقدامات کی نگرانی اور ان کی آپریشنل صلاحیتوں میں کمی لانے سے عبارت ہوں گی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی حکومت کی خفیہ ایجنسیوں کو خطے میں دہشت گردوں کے خلاف ایران، روس، شام اور عراق کی مشترکہ کمیٹی کے نتائج پر تشویش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.