• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 14 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی حکومت کا بان کی مون پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام

بدھ 27-01-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0112
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو نے غرب اردن میں صیہونی کالونیوں کی تعمیر جاری رکھنے پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی تنقید پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ، بان کی مون پر دہشت گردی کی حمایت کرنے کا الزام عائد کر دیا-

نتن یاہو نے منگل کو ایک بیان میں صیہونی حکومت کے قبضے سے اپنی زمینوں کو آزاد کرانے کے لئے فلسطینیوں کی کوششوں کو دہشت گردانہ اقدام قرار دیا اور تل ابیب کی غاصبانہ پالیسیوں کی مخالفت میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کے بیانات کو دہشت گردی کی حمایت قرار دیا –

صیہونی وزیراعظم نے دعوی کیا کہ فلسطینی، یہودیوں کو قتل کرنا چاہتے ہیں-

اسرائیلی حکومت کے یہ بیانات ایسے عالم میں سامنے آئے ہیں کہ صیہونی فوجی، اکتوبر دو ہزار پندرہ سے لے کر اب تک فلسطین کے بے گناہ بچوں سمیت ایک سو انسٹھ افراد کو قتل کر چکے ہیں-

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے منگل کو مشرق وسطی کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے غرب اردن میں صیہونی حکومت کے نئے تعمیراتی منصوبوں کو اشتعال انگیز قرار دیا اور کہا کہ ان اقدامات سے صرف کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے اور اختلافات کے سیاسی حل کے مستقبل کو نقصان پہنچ رہا ہے-

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی حکومت کا بان کی مون پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.