• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیل کے ساتھ دوستی بہت بڑی خیانت ہے،تیونسی صدر

منگل 15-10-2019
in صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صیہونی ریاست کے ساتھ تعلقات غداری اور سنگین جرم ہے، قیس سعید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)تیونس کے نو منتخب صدر  کاکہنا ہے کہ کہ اسرائیل کے ساتھ دوستی بہت بڑی خیانت ہے، تیونس فلسطینی قوم کے حقوق کے لیے ہرسطح پر اپنی ذمہ داریاں ادا کریں گے۔

تیونس کے نومنتخب صدر”قیس سعید” نے  فلسطین کے حوالے سے اپنے پالیسی بیان میں کہا ہے کہ تیونس  قضیہ فلسطین اور فلسطینی قوم کے دیرینہ مطالبات اور ان کے حقوق کی مکمل حمایت جاری رکھے گا۔

قضیہ فلسطین تیونس کی خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہوگا اور ہم فلسطینی قوم کے حقوق کے لیے ہرسطح پر اپنی ذمہ داریاں ادا کریں گے۔

ایک سوال کے جواب میں نو منتخب تیونسی صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے ساتھ دوستی بہت بڑی خیانت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطین کے حوالے سے ان کا موقف ان کے حریف نبیل القروی کے موقف سے ہم آہنگ ہے۔خیال رہے کہ قیس سعید تین روز پیشتر تیونس میں دوسرے رائونڈ میں ہونے والے انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے تھے۔

Tags: تیونستیونس کے صدرقضیہ فلسطینقیس سعید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.