• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کی حکمراں جماعت ’لیکوڈ‘ عوامی حمایت کھو بیٹھی

ہفتہ 19-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0703
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے ایک عبرانی اخبار کے زیراہتمام لیے گئے رائے عامہ کےایک جائزے کے مطابق ملک کی حکمراں شدت پسند جماعت ’لیکوڈ‘ کی عوامی مقبولیت میں غیرمعمولی کمی آئی ہے جب کہ اس کے مقابلے میں دو دوسری سیاسی جماعتوں’یچ عتید‘ اور ’جیوش ہوم‘ کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق آج اگر اسرائیل میں انتخابات ہوتے ہیں تو لیکوڈ کو بہت کم سیٹیں ملیں گی کیونکہ عوام کی اکثریت لیکوڈ پارٹی کی پالیسیوں سے نالاں دکھائی دیتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایسے لگ رہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں لیکوڈ کو 30 کے مقابلے میں 26 یا اس سے بھی کم نشستیں ملی گی۔ یچ عتید کی موجودہ نشستیں 11 ہیں اور موجودہ عوامی سروے کے مطابق یہ جماعت 21 نشستیں جیت سکتی ہے جب کہ ’جیوش ہوم‘ 8 کے مقابلے میں 12 سیٹوں پرکامیابی حاصل کرسکتی ہے۔

سروے جائزے کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ میں شامل دوسری سیاسی جماعتوں’’اسرائیل ہمارا گھر‘‘،’’یہدوت ھتوراہ‘‘ اور ’’میرٹز‘‘ کی مقبولیت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ اپوزیشن اتحاد میں شامل ’’شاس‘‘ کی مقبولیت میں کمی دیکھی گئی ہے۔

سیاسی رہنماؤں میں نیتن یاھو اور یائیر لبید کے درمیان سخت مقابلہ ہوسکتا ہے کیونکہ نیتن یاھو کی مقبولیت 47 اور دوسرے ننبر پر یائیر لبید کی 36 فی صد ہے۔ اس کے بعد گابی اشکنزئی 30 فی صد عوامی حمایت کے ساتھ دوسرے اور بینٹ 29 فی صد کے ساتھ تیسرے نمبر پرہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیل کی حکمراں جماعت ’لیکوڈ‘ عوامی حمایت کھو بیٹھی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.