• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کرسکتے، عمران خان

جمعہ 13-11-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کرسکتے، عمران خان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک فلسطینیوں کی خواہش کے مطابق مسئلے کا حل نہیں آتا ہم تب تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے۔

نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے ایک انٹر ویو میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ قابض صیہونی ریاست کا بہت بڑا اثر اس وقت امریکہ کے اوپر ہے لیکن اس حوالے سے میرے لیے کبھی کوئی دوسری سوچ نہیں آئی، فلسطین کے حوالے سے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا ایک موقف تھا اور وہ یہ تھا کہ جب تک فلسطینیوں کی خواہش کے  مطابق مسئلہ فلسطین کا حل نہیں نکلتا م تب تک اسرائیل کو بطور ریاست تسلیم نہیں کرسکتے ۔

Tags: اسرائیلبانی پاکستانصیہونی ریاستعمران خانقائد اعظم محمد علی جناح
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.