• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کا مشاق طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ شدید زخمی

ہفتہ 02-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0864
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے ساحلی علاقے میں اسرائیل کا ایک چھوٹا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے کا ہواباز شدید زخمی ہوا ہے۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کی جانب سے جاری کردہ خبروں میں بتایا گیا ہے کہ جمعہ کے روز ساحلی علاقے ’’ھشارون‘‘ کے مقام پر ایک مشاق طیارہ گر کرتباہ ہوگیا۔ طیارے میں سوار ہوا باز نے پیراشوٹ کی مدد سے اترنے کی کوشش کی۔ مگر اس دوران گر کروہ شدید زخمی ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق پائلٹ کو درمیانے درجے کے زخم آئےہیں۔ زخمی پائلٹ کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،جہاں اس کا علاج جاری ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیل میں کسی مشاق طیارے کا ایک ہفتے میں دوسرا حادثہ ہے۔ گذشتہ ہفتے شمالی فلسطین میں اسرائیل کا ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار جنرل منیر عمار ہلاک ہوگیا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیل کا مشاق طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ شدید زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.