• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کا مئی کے آخر میں یہودیوں کو تیونس کے سفر سے گریز کی ہدایت

منگل 10-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1304
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ مئی کے آخر میں ’’عید الشعلہ‘‘ کے موقع پر افریقی عرب ملک تیونس کے سفر سے سختی سے گریز کریں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے محکمہ انسداد دہشت گردی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مئی آخرمیں تیونس میں یہودیوں پر عالمی جہادی تحریکوں کی جانب سے حملوں کا خطرہ ہے، اس لیے یہودی شہریوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ تیونس کے سفر کے حوالے سے انتہائی احتیاط کا مظاہرہ کریں۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ عالمی جہادی گروپوں کی جانب سے اسرائیلی شہریوں کو دہشت گردی کے حملوں سے نشانہ بنانے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں، جس کے بعد یہودی آباد کاروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تیونس کے سفر سے گریز کریں۔

خیال رہے کہ یہودیوں کے مذہبی تہوار’’عید الشعلہ‘‘ کے موقع پر ہرسال ہزاروں کی تعداد میں یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے تیونس کا رخ کرتے ہیں۔ سنہ 2002ء میں تیونس میں القاعدہ کے حملوں کے نتیجے میں کم سے کم 21 افراد ہلاک ہو گئے تھے جن میں سے بیشتر یہودی تھے جو مذہبی تہوار میں شرکت کے لیے وہاں آئے تھے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیل کا مئی کے آخر میں یہودیوں کو تیونس کے سفر سے گریز کی ہدایت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.