• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کا ظلم اور غاصبانہ تسلط جلد زوال پذیر ہوگا، عرب لیگ

منگل 01-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کا ظلم اور غاصبانہ تسلط جلد زوال پذیر ہوگا، عرب لیگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی قوم کے حقوق کو دبانے اور فلسطینیوں کے مستقبل کے حوالے سے بین الاقوامی قوانین اور عالمی قراردادوں کو نظرانداز کرکے فلسطینیوں کے حقوق غصب کیے گئے۔

سیکرٹری جنرل عرب لیگ کے احمد ابو الغیط نے فلسطینیوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں قابض صیہونی ریاستی دہشتگردی   کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی قوم جس ظلم کا کئی عشروں سے سامنا کررہی ہے وہ ہمیشہ نہیں رہے گا۔ فلسطینی قوم 70 سال سے ظلم کی چکی میں پس رہی ہے لیکن  اسرائیل کا ظلم اور غاصبانہ تسلط جلد زوال پذیر ہوگا۔

احمد ابو الغیط نے کہا کہ فلسطینی قوم کے حقوق کو دبانے اور فلسطینیوں کے مستقبل کے حوالے سے بین الاقوامی قوانین اور عالمی قراردادوں کو نظرانداز کرکے فلسطینیوں کے حقوق غصب کیے گئے۔

انہوں نے کہا کہ ایسی کوئی بھی کوشش جو دو ریاستی حل کے ساتھ ساتھ فلسطینیوں کے لیے دائمی امن اور ان کے مسلمہ حقوق کی فراہمی سے ہٹ کر ہوں گی وہ ماضی کا قصہ بن جائیں گی۔ فلسطینی قوم جلد اپنے حقوق حاصل کرے گی۔ وقت گذرنے کے ساتھ فلسطینیوں کے دیرینہ حقوق کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔

Tags: احمد ابو غیطصیہونی ریاستعرب لیگمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.