• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل نے یورپی پارلیمانی وفد کو غزہ جانے سےروک دیا

جمعرات 03-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0521
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز،مرکز اطلاعات) اسرائیل نے بیلجیم سے تعلق رکھنےوالے چھ ارکان پارلیمنٹ کے غزہ کی پٹی میں داخلے پر پابندی کے خلاف فلسطین میں شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ فلسطینی رکن پارلیمنٹ جمال الخضری کا کہنا ہے کہ یورپی وفد کو غزہ جانے سے روکنا اسرائیل کی سفارتی دہشت گردی ہے۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی رکن پارلیمنٹ اورغزہ کی معاشی ناکہ بندی کے خلاف قائم کردہ کمیٹی کے سربراہ جمال الخضری نے کہا کہ بیلجیم کا چھ رکنی پارلیمانی وفد اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی’اونروا‘ کی جانب سے ترتیب دی گئی ایک تقریب میں مدعو کیا گیا تھا مگر صہیونی حکام نے یورپی وفد کےغزہ کی پٹی میں داخلے پرپابندی سے ثابت ہوگیا اسرائیل دانستہ طورپر غزہ کی کو عالمی برادری سے الگ تھلگ رکھنا چاہتا ہے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں بیلجیم کے چھ رُکنی ارکان پارلیمنٹ کے وفد کو غزہ کی پٹی میں داخل ہونے سے روک دیا تھا۔ پارلیمانی وفد جب غزہ اور مغربی کنارے کی بیت حانون گذرگاہ پر پہنچا اسرائیلی فوج نے انہیں غزہ جانے سے روک دیا۔ وفد نے بتایا کہ انہیں غزہ کی پٹی میں اقوام متحدہ کے ایک ادارے کی جانب سے مدعو کیا گیا مگر اس کے باوجود انہیں غزہ نہیں جانے دیا گیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیل نے یورپی پارلیمانی وفد کو غزہ جانے سےروک دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.