• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل مخالف برطانوی رکن پارلیمنٹ جارج گیلوے پر حملہ، شدید زخمی

ہفتہ 30-08-2014
in عالمی خبریں
0
284016-JeorgeGalloway-1409372792-993-640x480
0
SHARES
0
VIEWS
لندن: اسرائیل مخالف جذبات رکھنے والے برطانوی رکن پارلیمنٹ جارج گیلوے پر ایک نوجوان نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئ
غیر ملکی خبر رساں ادار ے کے مطابق اسرائیل مخالف جذبات رکھنے والے برطانوی رکن پارلیمنٹ جارج گیلوے لندن میں ناٹنگ ہل کے گالبرون روڈ پر لوگوں کے ساتھ تصاویر بنوا رہے تھے کہ ایک نوجوان نے اچانک ان پر حملہ کر دیا اور

ان پر مکوں کی برسات شروع کر دی جس سے جارج گیلوے کے چہرے پر شدید زخم آئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے برطانوی رکن پارلیمنٹ کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جہاں انھیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

 
جارج گیلوے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حملہ آور  حملے کے وقت اسرائیلی ہولو کاسٹ کے حوالے سے کچھ جملے بھی کس رہا تھا۔ پولیس  نے جارج گیلوے پر حملہ کرنے والے نوجوان کو گرفتار  کر لیا ہے۔
 
واضح رہے کہ جارج گیلوے نے اپنے ایک بیان میں بریڈ فورڈ کو ’’اسرائیل فری زون‘‘ قرار دیا تھا اور عوام پر زور دیا تھا کہ وہ اسرائیلی مصنوعات، تعلیمی خدمات اور سیاحوں کا بائیکاٹ کردیں جس کے بعد پولیس نے انھیں خبر دار کیا تھا کہ ان پر حملہ ہو سکتا ہے۔ اس سے قبل 2008 میں بھی ایک شخص کو جارج گیلوے پر حملے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.