• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل اور امارات: تعلقات مزید بڑھانے پر اتفاق

ہفتہ 14-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل اور امارات: تعلقات مزید بڑھانے پر اتفاق
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اماراتی وزیر داخلہ اور صہیونی قومی سلامتی کے وزیر کے درمیان ویڈیو کانفرنس کے ذریعے رابطہ ہوا جس میں دونوں ممالک کے مابین تعلقات معمول پرلانے  کے معاہدے کو آگے بڑھانے کے لیے کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

صیہونی سرکاری ریڈیو کی جانب سے نشرکردہ ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز صیہونی ریاست اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر امیر اوہانا  اور متحدہ عرب امارات کے وزیر داخلہ سیف بن زاید آل نھیان کے درمیان  ویڈیو لنک کے ذریعے ایک اعلیٰ سطح کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے مابین تعلقات معمول پرلانے  کے معاہدے کو آگے بڑھانے کے لیے کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

 دونوں وزارتوں کے مابین مشترکہ پروگراموں اور منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا ان میں جدید ٹیکنالوجی کے منصوبے اور بین الاقوامی جرائم سے نمٹنے سے متعلق پروگرام شامل ہیں۔

دونوں ممالک نے قومی سلامتی  کے تحفظ کے لیے مشترکہ سروسز شروع کرنے، ممالک کے معاشی اور سیاحت کے شعبوں کی حمایت کرنے کی ضرورت پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

Tags: اسرائیلامیر اوہاناسیف بن زاید آل نھیانصیہونی ریاستمتحدہ عرب امارات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.