• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اردن نے اسرائیلی جھوٹ بے نقاب کردیا،باب رحمت بند نہیں ہوگا

بدھ 24-07-2019
in صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
یہودی آباد کاروں کا اسرائیلی پولیس کی سرپرستی میں ایک دفعہ پھر مسجد اقصی پر دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )مسجد اقصی کے مصلی باب رحمت کو بند کرنے کے حوالے سے اسرائیلی خبریں من گھڑت ثابت ہو گئیں۔اردن کی حکومت نے ان تمام خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق اردن نے اسرائیلی میڈیا میں گردش کرنے والی ان تمام خبروں کو بے بنیاد کہہ کر مسترد کر دیا ہے جن میں دعوی کیا گیا تھا کہ اردن اور اسرائیل کے درمیان مسجد اقصیٰ کے مصلیٰ باب رحمت کو 6 ماہ کےلیے بند کرنے اور اس کے بعد اردنی محکمہ اوقاف کے حوالے کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اردن کے ایک سینئر حکومتی عہدیدار کا کہنا ہے کہ  اسرائیلی زرائع ابلاغ میں مصلیٰ باب رحمت کی بندش کے حوالے سے آنے والی تمام اطلاعات بے بنیاد ہیں۔ اس حوالے سے اردن اور اسرائیل کے درمیان کوئی نیا سمجھوتہ نہیں ہوا ہے۔

اردنی عہدیدار  نے مسجد اقصی کے حوالے سے اپنا موقف دہراتے ہوئے کہا کہ باب رحمت اور مصلیٰ‌باب رحمت کے حوالے سے اردن اپنے اصولی موقف پرقائم ہے۔ اردن کا موقف ہے کہ مصلیٰ باب  رحمت مسجد اقصیٰ کا حصہ ہے اور اس کا حکم مسجد اقصیٰ کے دیگر اہم مقامات کے حکم میں داخل ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی میڈیا مقدس مقامات کے تاریخی اسٹیٹس کو تبدیل کرنے کے لیے قانونی اور تاریخی حقائق مسخ‌کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

Tags: اردن نے باب رحمت بند کرنے کی تردید کردی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.