• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اامریکی کانگریس کا اسرائیلی شہریوں کے ویزہ کی شرط ختم کرنے پر غور

ہفتہ 12-01-2013
in عالمی خبریں
0
plf obama israeli visa
0
SHARES
7
VIEWS
 

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ امریکی کانگریس اگلے ہفتے اسرائیلی شہریوں کو بغیر ویزے کے ملک میں داخل ہونے کے معاملے پر غور کررہی ہے۔ امریکی جج کے ایک فیصلے میں اسرائیلی شہریوں کو نوے دن سے کم قیام کی صورت میں ویزے سے استثنا دینے کی ہدایت کی جا چکی ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل امریکی ایوان نمائندگان اسرائیلی شہریوں کو ویزے سے استثنی دینے کی حمایت کر چکا ہے۔ تاہم اس وقت کانگریس نے اس تجویز کو رد کردیا تھا۔

صہیونی ذرائع کے مطابق توقع ہے کہ امریکی کانگریس اسرائیلی شہریوں کے لیے ویزے کا استثنا تسلیم کرلے گی۔ کثیر الاشاعت اسرائیلی روزنامے ”یدیعوت احرونوت” کے مطابق اس سے قبل سینیٹ نے جن بنیادوں پر امریکا کو اسرائیلی شہریوں کے لیے ویزہ فری ملک بنانے سے انکار کیا تھا وہ امریکا کی جانب سے اسرائیل سے کچھ مطالبات تھے جن کو ماننے سے اسرائیلی حکومت نے انکار کردیا تھا۔
اسرائیلی روزنامے نے بتایا کہ امریکا چاہتا تھا کہ امریکا میں داخل ہونے والے صہیونییوں کی نسبت تین فیصد سے زیادہ نہ ہو،اسرائیل اپنے ویزے کو الیکٹرونک ویزے سے تبدیل کرے جس میں مسافر کی تمام معلومات موجود ہو۔ اسی طرح اسرائیل امریکا کے فلسطینی نژاد شہریوں کو بالکل اسی طرح اپنے ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے جیسے عام امریکی شہریوں کو دی جاتی ہے اور یہ فلسطینی اسرائیل میں عام امریکی شہری کی حیثیت سے سفر کر سکے۔ تاہم اسرائیلی حکومت نے ان تجاویز پر عمل نہیں کیا تھا جس کے باعث وہ امریکا کے ویزہ فری پروگرام کا حصہ نہ بن سکا تھا۔
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.