• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

آزاد فلسطینی مملکت کے قیام کی حمایت سے متعلق قرارداد سے نتن یاہو کو تشویش

ہفتہ 26-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0790
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق صیہونی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو نے امریکہ میں اسرائیل کی سب سے زیادہ اثر و رسوخ رکھنے والی لابی آیپک کے سالانہ اجلاس میں ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے دھمکی دی ہے کہ آزاد فلسطینی مملکت کے قیام کی حمایت میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے کسی بھی قرارداد کی منظوری ساز باز مذاکرات کی ناکامی کا سبب بنے گی۔ نتن یاہو نے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ماضی کی طرح اس قسم کی قرارداد کی مخالفت کرے۔

صیہونی وزیراعظم نے کہا کہ فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس ساز باز مذاکرات کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ صیہونی حکومت اور فلسطینی انتظامیہ کے درمیان ساز باز مذاکرات ، اپریل دوہزار چودہ سے صیہونی حکومت کی خلاف ورزیوں اور یہودی کالونیوں کی تعمیر جاری رہنے کے سبب تعطل سے دوچار ہوگئے۔

فلسطین کی جہادی تنظیموں حماس اور تحریک جہاد اسلامی کا خیال ہے کہ ساز باز مذاکرات سے ملت فلسطین کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا ہے اور ان مذاکرات سے، صرف صیہونی حکومت کے اہداف کی تکمیل ہوتی ہے- فلسطین کے مزاحمتی گروہ ، مزاحمت اور صیہونی حکومت مخالف انتفاضہ جاری رکھنے کو، صیہونی جارحیتوں اور غاصبانہ قبضے کے خاتمے کا واحد راستہ قرار دیتے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineآزاد فلسطینی مملکت کے قیام کی حمایت سے متعلق قرارداد سے نتن یاہو کو تشویش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.