• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

یوم یکجہتی کشمیر پر پاک فوج کا کشمیری بہادروں کو خراج تحسین

ہفتہ 05-02-2022
in پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں
0
یوم یکجہتی کشمیر پر پاک فوج کا کشمیری بہادروں کو خراج تحسین
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) پاک فوج کے سربراہ نے کہا کہ کشمیروں کے ساتھ اس انسانی المیے کو ختم کرنے اور تنازعہ کشمیر کو جموںوکشمیر کے لوگوں کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کا وقت آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یوم یکجہتی  کشمیر  کے موقع پرانٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر   پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا ایک پیغام ٹوئٹ کیا ہے جس میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کو ان کے عزم و ہمت اور بہادرانہ جدوجہد پربھر پور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے کشمیری بھائی بہن جس بہادری کےساتھ بھارتی محاصرے اورانسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کامقابلہ کررہے ہیں یہ جذبہ ایمانی ہے اورکشمیروں کو ان کے حقوق ضرور مل کر رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ کشمیروں کے ساتھ اس انسانی المیے کو ختم کرنے اور تنازعہ کشمیر کو جموں وکشمیر کے لوگوں کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کا وقت آگیا ہے۔

Tags: آئی ایس پی آرپاک فوجٹوئٹرخراج تحسینقمر جاوید باجوہکشمیرییوم یکجہتی کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.