• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا اسرائیل کی 10 بلین ڈالر فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ

امریکی ٹیکس دہندگان کو غزہ میں مزید خواتین بچوں اور معصوم فلسطینیوں کے قتل عام میں شریک جرم نہ بنایا جائے

بدھ 03-01-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا اسرائیل کی 10 بلین ڈالر فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )برنی سینڈرز نے کہا کہ نئی فنڈنگ ​​نیتن یاہو کی دائیں بازو کی حکومت کو فلسطینی عوام کے خلاف اپنی وحشیانہ جنگ جاری رکھنے کی اجازت دے گی اور اس کا مطلب غیر مشروط فوجی حمایت ہے۔

امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے لیے امریکہ کی جانب سے 10 بلین ڈالر مالیت کی نئی فوجی امداد  کو روکنے کا مطالبہ کرتےہوئے کہا ہے کہ نئی فوجی امداد  غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف  "غیر اخلاقی  جنگ کی مالی معاونت ہے ۔”

غزہ میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں اور غیر اخلاقی فوجی آپریشن کے باعث امریکی کانگریس کو اسرائیلی فنڈنگ فوری طور پر روک دینی چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکیوں سمجھنا چاہیے کہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جنگ امریکی بموں، گولوں اور دیگر ہتھیاروں کے ساتھ لڑی جا رہی ہے۔ برنی سینڈرز کا کہنا تھا کہ اب بس ہوگیا، کانگریس کو فنڈنگ روک دینی چاہیے، امریکی ٹیکس دہندگان کو غزہ میں مزید خواتین بچوں اور معصوم فلسطینیوں کے قتل عام میں شریک جرم نہ بنایا جائے، انھوں نے مزید کہا کہ "ہمیں یہ قبول کرنا چاہیے کہ اسرائیلی فوج کا ردعمل انتہائی غیر متناسب، غیر اخلاقی اور بین الاقوامی قوانین کے خلاف تھا۔”

Tags: اسرائیلیامریکہبرنی سینڈرزجنگسینیٹرزشہیدصیہونیغزہفلسطینیقتل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.