• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شام میں اسرائیلی قابض فوج کے متعدد علاقوں میں فضائی حملے

ہفتہ 14-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
شام میں اسرائیلی قابض فوج کے  متعدد علاقوں میں فضائی حملے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل نے مصیاف شہر کے آس پاس کے علاقے میں بمباری کی ہےجس میں  طرطوس کی ساحلی بندرگاہ میں ایرانی ہتھیاروں کی کھیپ کو نشانہ بنایا۔

تفصیلات کے مطابق  گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل  کے جنگی طیاروں نے ملک شام کے صوبے حلب پر شدیدحملہ کیا اور حلب کے مغربی حصے میں اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل سے ایک  بس کونشانہ بنایا جس کے نتیجے میں بس میں سوار شام کی حکومت کے حامی 10 فوجی شہید ہو گئے جبکہ 9 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

اس کے ساتھ ساتھ اسرائیل نے مصیاف شہر کے آس پاس کے علاقے میں بمباری کی ہےجس میں طرطوس کی ساحلی بندرگاہ میں ایرانی ہتھیاروں کی کھیپ کو نشانہ بنایا ہےاوراسرائیلی طیاروں نے مصیاف کے مغرب میں وادی العیون روڈ پر واقع مقامات کو نشانہ بنایا گیا اور مصیاف کے جنوب مشرق میں السویدہ کے علاقے میں بمباری کی گئی، جس کی وجہ سے نشانہ بنائے گئے مقامات کے اندر آگ بھڑک اٹھی۔ .

شام کے سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق صہیونی  فوج  کے میزائل  حملے میں فوجی بس اور شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا تھا تاہم شامی دفاعی فضائی نظام  کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں آبادی کو بچالیا گیاالبتہ صہیونی فوج کی اس جارحانہ  کارروائی  کے نتیجے میں املاک کو بھی  نقصان پہنچا ہے۔

Tags: اسرائیلی قابض فوجالسویدہبمباریشامطرطوس شامی علاقہفضائی حملے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.