• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی صدر کےدورے پرامارات میں بیلیسٹک میزائل حملہ

منگل 01-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی صدر کےدورے پرامارات میں بیلیسٹک میزائل حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی صدر کے متحدہ عرب امارت کے دورے پر یمن کے حوثی باغیوں  کا یہ دوسرا  حملہ ہے اس سے چند روز قبل بھی ایک حملہ کیا گیا تھا جس میں متحدہ عرب امارات میں تین عام شہری جاں بحق  ہو گئے تھے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ  کے دو روزہ متحدہ عرب امارات  کے دورے کے دوران یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے ایک بیلیسٹک میزائل حملہ کیا گیا جسے  امارات کی جانب سے فضا میں ہی روک کر ناکام بنا دیا گیا۔

متحدہ امارات کے سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق  چونکہ میزائل آبادی والے علاقوں سے باہر گراتھا اس لیے حملے میں کسی قسم کا کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا تاہم اسحاق ہرزوگ کی جانب سےایک بیان میں کہا گیاہے کہ انہیں کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے اور وہ اپنے دورے کوپروگرام کے مطابق جاری رکھیں گے۔

صہیونی صدر نےمزید کہا کہ اسرائیل متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی سیکورٹی و سلامتی کی ضروریات کی حمایت کرتا ہے اور مضبوط علاقائی تعلقات کےلیے سیکورٹی کی ضروریات کی مکمل حمایت کرتے ہوئے ہم آپ کی خود مختاری پر کسی بھی قسم کے حملے کی ہر طرح اور ہر زبان میں مذمت کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ صہیونی  صدر کے متحدہ عرب امارت کے دورے پر یمن کے حوثی باغیوں  کا یہ دوسرا  حملہ ہے اس سے چند روز قبل بھی ایک حملہ کیا گیا تھا جس میں متحدہ عرب امارات میں تین عام شہری جاں بحق  ہو گئے تھے۔

Tags: اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگاماراتبیلیسٹک میزائلحوثی باغیصہیونی صدریمن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.