• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودیہ عرب کی فلسطینیوں کو اپنا ہی ملک چھوڑنےکےلئے 10ارب ڈالر کی پیشکش

جمعہ 03-05-2019
in عالمی خبریں
0
سعودیہ عرب کی فلسطینیوں کو اپنا ہی ملک چھوڑنےکےلئے 10ارب ڈالر کی پیشکش
0
SHARES
8
VIEWS

ریاض(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) سعودی ولی عہد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نام نہاد ڈیل آف دی سینچری کو تسلیم کرنے کیلئے فلسطین کو 10 ارب امریکی ڈالر کی پیشکش کر دی

تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور فلسطینی صدر "محمود عباس” کی ملاقات ہوئی جس میں سعودی ولی عہد نے فلسطینی صدر محمود عباس کے ساتھ گفتگو میں فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مصالحت کی امریکی نام نہاد "ڈیل آف دی سینچری” کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ سعودی ولی عہد نے بتایا کہ امریکا چاہتا ہے کہ وہ سرزمین جس پر فلسطینی زندگی بسر کر رہے ہیں اس کو اسرائیل کے حوالے کر دیا جائے اس سلسلے میں امریکہ چاہتا ہے کہ سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک متاثر ہونے والے فلسطینی عوام کے لئے ضروری مالی امداد فراہم کریں اور مغربی کنارے پر فلسطینیوں کےلئے مختلف اقتصادی منصوبے شروع کئے جائیں۔ سعودی ولی عہد "محمد بن سلمان” ڈیل آف دی سینچری کو تسلیم کرنے پر فلسطینی صدر "محمود عباس” کی حکومت کو 10 امریکی بلین ڈالرز دینے کی پیشکش بھی کی جس کے جواب فلسطینی صدر "محمود عباس” نے سعودی ولی عہد کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام میرے سیاسی کریئر کو ختم کرسکتا ہے انھوں نے سعودی ولی عہد کو فلسطین کی حالیہ صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے مزید کہا کہ وہ یہودی آبادیوں کے حق میں رائے نہیں دے سکتے اور نہ ہی فلسطین میں دو جدا حکومتوں کی تشکیل کو قبول کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی حکومت اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ امریکی حکومت تحریری طور پر کوئی سنجیدہ پیشکش نہیں دے گی بلکہ وہ اپنی پرانی حکمت عملی (اعلان بالفورڈ) پر ہی عمل پیرا رہے گی

Tags: اسرائیلامریکہسعودی عربفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.