• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رفح کراسنگ سیکیورٹی: مصراسرائیل ترمیمی معاہدے پر دستخط

منگل 09-11-2021
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
رفح کراسنگ سیکیورٹی: مصراسرائیل ترمیمی معاہدے پر دستخط
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مصری فوج کے ترجمان نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ مشترکہ فوجی کمیٹی اسرائیلی فریق کے ساتھ رابطہ کاری کی میٹنگ کی بنیاد پر سیکیورٹی معاہدے میں ترمیم کرنے میں کامیاب رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل اور مصر کے مابین مشترکہ معاہدے پر دستخط کیے گئے جس کے بعد مقبوضہ فلسطینی جزیرہ نما سینا میں رفح کے علاقےسی زون ایریامیں مصری فوج کی موجودگی کو تقویت پہنچاتے ہوئے دونوں ریاستوں کی ہم آہنگی کے بعد رفح میں سرحدی محافظوں کی تعداد اور ان کے اختیارات میں اضافہ کیا جائے گا۔

مصری فوج کے ترجمان نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ مشترکہ فوجی کمیٹی اسرائیلی فریق کے ساتھ رابطہ کاری کی میٹنگ کی بنیاد پر سیکیورٹی معاہدے میں ترمیم کرنے میں کامیاب رہی ہے ۔

واضح رہے کہ 17 ستمبر 1978 کو واشنگٹن میں معاہدے پر دستخط ہوئے جسے کیمپ ڈیوڈ کا نام دیا گیا اور مارچ 1979 میں ان معاہدوں کے نتیجے میں اسرائیل اور مصر کے درمیان امن معاہدہ ہوا جس کے نتیجے میں ان دونوں ممالک کے درمیان 31 سالہ جنگ کا اختتام ہوا۔

Tags: اسرائیلرفح کراسنگکیمپ ڈیوڈمصرمصری فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.