• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق چاہتا ہے، بلاول بھٹو

بدھ 08-06-2022
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
پاکستان مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق چاہتا ہے، بلاول بھٹو
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) وزیر خارجہ نے کہا کہ عالمی برادری بھارت کی ریاستی دہشت گردی رکوانے میں اپنا کردار ادا کرے اور وادی  کشمیر میں بے گناہ افراد کا قتل عام بند کرائے۔

تفصیلات  کے مطابق گذشتہ روز جرمنی کی وزیر خارجہ انالینا بیئربوک کی پاکستان آمد پراسلام آباد میں موجودہ وزیرخارجہ بلاول بھٹو نےاپنی ہم منصب  جرمن وزیر خارجہ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق  خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر کا پرامن حل چاہتا ہے جو اقوام متحدہ  کی قرار دادوں کے مطابق ہو  تاکہ کشمیری  اپنے حقوق کی آزادی کے ساتھ  زندگی  گزار سکیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عالمی برادری بھارت  کی ریاستی دہشت گردی کے رکوانے میں اپنا کردار ادا کرے اور وادی  کشمیر میں جاری بے گناہ افراد  کا قتل عام بند کرائے جس کے باعث صرف دو ہفتوں کے دوران 15  ک نہتے کشمیریوں  کو شہید کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے کی وزیر خارجہ انالینا بیئربوک کی پاکستان آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا اور  کہا کہ جرمنی پاکستان کے لیے بہترین ایکسپورٹ کی منزل ہے، پاکستان اور جرمنی باہمی تعلقات کو مزید فروغ  دینے کے لیے پرعزم ہیں۔

Tags: اقوام متحدہانالینا بیئربوکبلاول بھٹوبھارتی ریاستی دہشت گردیپاکستانعالمی برادریمسئلہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.