• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی سیاحوں کو سہولیات دینے پر میئر کی برطرفی کے لیے مظاہرے

ہفتہ 04-05-2019
in عالمی خبریں
0
اسرائیلی سیاحوں کو سہولیات دینے پر میئر کی برطرفی کے لیے مظاہرے
0
SHARES
0
VIEWS

اردن(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)اردن کے شہر الکرک کے میئر کی طرف سے اسرائیلی سیاحوں کوسہولیات دینے پر اردنی عوام میں سخت غم وغصے کی فضاء پائی جا رہی ہے۔ الکرک شہر میں سول سوسائٹی، پیشہ ور تنظیموں اور عام شہریوں‌ کی بڑی تعداد نے الکرک بلدیہ کے میئر کی برطرفی کے لیے مظاہرہ کیا۔

انہوں نے الکرک بلدیہ کے میئر کی اسرائیلی نوازی کی شدید مذمت کی اور اسرائیلی سیاحوں کو شہر میں آنے کی اجازت دینے پر میئر کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے میئر کی اسرائیلی سیاحوں کو سہولت دینے کو صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات کے قیام کی کوشش قرار دیا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ الکرک کے میئر نے شہر کی تاریخی روایات کی خلاف ورزی اور شہداء کے خون سے غداری کی ہے۔ انہیں فوری طور پر اپنے عہدے سے مستعفی ہوجانا چاہیے۔

 

Tags: اردناسرائیلفلسطینمظاہرے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.