• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیرمیں دستی بم حملے میں دو افرادشہید

منگل 08-03-2022
in پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیرمیں دستی بم حملے میں دو افرادشہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) زخمیوں کو سرینگر کے مختلف ہسپتالوں میں داخل کیا گیا تاہم اس دستی بم دھماکے میں ایک 20 سالہ لڑکی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ جموں وکشمیر میں سرینگر کے علاقے امیرا کدل میں نامعلوم افراد کی جانب سے کیا جانے والا دستی بم حملہ جس میں ایک معمر شہری شہید جبکہ 30 افراد کے دھماکے  میں زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

مزید اطلاعات کے مطابق تمام زخمیوں کو سرینگر کے مختلف ہسپتالوں میں داخل کیا گیاتھا تاہم شدید زخمی ایک 20 سالہ لڑکی جن کی شناخت رافعہ کے نام سے ہوئی ہے سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی جس سے حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 2 ہوگئی ہے۔

دوسری جانب شمالی کشمیرمیں ضلع بارہمولہ کے علاقے رفیع آباد میں دریائے جہلم کے قریب سے ایک نامعلوم خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے پولیس نے اپنی تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Tags: امیرا کدلایس ایم ایچ ایس ہسپتالدستی بم حملہسرینگرضلع بارہمولہمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.