• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم چھپانے کیلیے صحافی برادری پر پابندیاں

جمعرات 17-03-2022
in پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم چھپانے کیلیے صحافی برادری پر پابندیاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) تنویر صادق نے مزید کہا کہ میڈیا کو حاصل بین الاقوامی آزادی کی کھلی خلاف ورزیوں اور عائد پابندیوں کے ذریعے مقبوضہ علاقے میں معلومات تک رسائی کو روکنا اورصحافیوں کی گرفتاریاں عالمی قانون کو اپنے ہاتھوں میں لینے کے مترادف ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کی جانب سے آزادی صحافت سے متعلق پریس کونسل آف انڈیا کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے نتائج کو بھارتی قابض انتظامیہ کے صحافیوں اور صحافتی اداروں کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک کے بارے میں مودی حکومت کے خلاف ایک فرد جرم قرار دیا۔

نیشنل کانفرنس کے ترجمان اعلیٰ تنویر صادق نےاپنے بیان میں کہا کہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی جاری کردہ  رپورٹ میں واضح کیاگیا ہے کہ کس طرح بھارتی مظالم کو منظر عام پر لانے سے روکنے کیلیے مقبوضہ کشمیر خصوصاً وادی کشمیرمیں اخبارات اور نیوز چینلوں سمیت ذرائع ابلاغ کی آواز کو پابندیوں کا نشانہ بنا کر آہستہ آہستہ دبایا جا رہا ہے۔

تنویر صادق نے مزید کہا کہ میڈیا کو حاصل بین الاقوامی آزادی کی کھلی خلاف ورزیوں اور عائد پابندیوں کے ذریعے مقبوضہ علاقے میں معلومات تک رسائی کو روکنا اورصحافیوں کی گرفتاریاں عالمی قانون کو اپنے ہاتھوں میں لینے کے مترادف ہےجس کے خلاف ہم آواز اٹھاتے رہیں گےاور بھارت میں دیگر  لبرل اور جمہوری قوتوں کوجموں و کشمیر کی زمینی صورتحال سے آگاہ کر تے رہیں گے

Tags: بھارتی مظالمتنویر صادقصحافی برادریمقبوضہ کشمیرمودی حکومتنیشنل کانفرنسوادی کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.