• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے تین نوجوانوں کو شہید کردیا

بدھ 16-03-2022
in پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے تین نوجوانوں کو شہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بھارتی فوج نےعلاقے کے تمام داخلی اور خارجی مقامات کی ناکہ بندی کی اور اس دوران نہتے مسلمان نوجوانوں کو بغیر کسی جرم کےوحشیانہ تشدد کر تے ہوئے براہ راست گولیاں مارکرشہید کیا۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں بے گناہ مسلمان کشمیریوں کی نسل کشی کے ایجنڈے پر عمل پیرا بھارتی فوج نے گذشتہ روز سرینگر کے علاقہ نوگام میں ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بناتے ہوئے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

بھارتی فوج کے مسلح اہلکاروں نےعلاقے کے تمام داخلی اور خارجی مقامات کی ناکہ بندی کردی اور لوگوں کو گھرسے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی، اس دوران نہتے مسلمان نوجوانوں کو  بغیر کسی جرم کےوحشیانہ تشدد کیا اور اہل علاقہ کو ہراساں کر تے ہوئے براہ راست گولیوں کا نشانہ بناکر شہید کیا۔

سرینگر میں بھارتی انسپکٹر جنرل آف پولیس وجے کمار نےاپنے بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ کچھ عسکریت پسندوں کو پھنسایا گیا ہے اور ان میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو 9 مارچ کو شہر کے کھون موہ علاقے میں ایک سرپنچ کے قتل میں ملوث تھے۔

اب تک کی اطلاعات کے مطابق بھارتی فوج کی دہشت گردانہ کارروائی تاحال علاقے میں جاری ہے جس کے باعث حسب معمول بھارتی حکام  کےاحکامات کے مطابق ٖون اور موبائل سروسز بند کر دی گئی ہے جبکہ  ریلوے حکام نے بانہال سے بارہمولہ تک ریل سروس کوبھی  معطل کردیا ہےاور یہ کشمیری علاقہ پوری طرح سے باقی دنیا سے کٹ کے رہ گیا ہے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جاریبر بریت کے نتیجے میں صرف اس ماہ کے دوران 16 کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا،اس کے علاوہ 407 کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کیاجا چکا ہے اورچادر اور چار دیواری کیخلاف ورزی کر تے ہوئے 3 خواتین کی آبرو ریزی کی گئی۔

Tags: بھارتی فوجسرینگرشہیدکشمیری نوجوانمقبوضہ کشمیرنوگام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.