• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر میں آج یو م جمہوریہ کے موقع پر یوم سیاہ منانے کا اعلان

بدھ 26-01-2022
in پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر میں آج یو م جمہوریہ کے موقع پر یوم سیاہ منانے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) کشمیری رہنما میر واعظ عمر فاروق  نے اپنے بیان میں کہا کہ  یوم سیاہ پر مقبوضہ وادی میں بھارت مخالف مظاہرے کیے جا رہے ہیں اورریلیاں نکالی جا رہی ہیں جبکہ قابض بھارتی فوج نے وادی کے کئی علاقوں کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے بھارت کی جارحیت کے نتیجے میں  یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کی اپیل کے بعد سے علاقوں میں مکمل ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہےجس کے بعد  کشمیری مسلمانوں کے کاروبار بند اور سڑکیں ویران دکھائی دے رہی ہیں۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما میر واعظ عمر فاروق  کے ایک بیان کے مطابق یوم سیاہ کے موقع پر مقبوضہ وادی میں بھارت مخالف مظاہرے کیے جا رہے ہیں اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیں جبکہ قابض بھارتی فوج نے وادی کے کئی علاقوں کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر دیا ہے۔

میر واعظ عمر فاروق نے مزید کہا ہے کہ بھارتی فورسز کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کا قتل عام جاری ہے اور احتجاج کے تمام راستے بند کر دیے گئے ہیں جبکہ بھارت نے  لاکھوں بھارتی اہلکاروں کو    گذشتہ  75سالوں  سے کشمیری حق خودارادیت کی جدوجہد کرنے والےکشمیریوں کی خواہشات کچلنے کے لیے تعینات کیا ہوا ہے۔

Tags: بھارتی فوجصہیونیئزمکل جماعتی حریت کانفرنسمقبوضہ کشمیرمیر واعظ عمر فاروقیو م جمہوریہیوم سیاہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.