• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی جاسوسی سافٹ ویئر سے اردنی شاہی دربار کے عہدیداروں کے موبائل ہیک

بدھ 16-02-2022
in عالمی خبریں
0
اسرائیلی جاسوسی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اردن میں تقریباً 200 فون کیے گئے ہیں۔ ہیک ہونے والے موبائل فون میں ہاشمی ممکت کے شاہی دربار کےعہدیداروں کے موبائل فون بھی شامل ہیں۔ یہ موبائل اسرائیلی جاسوسی سپائی ویئر کے ذریعے ہیک کر لیے گئے۔

عمون نیوز  نے واشنگٹن میں ایک ذریعہ کے حوالے سے کہا کہ انہیں یقین نہیں ہے کہ متنازعہ پیگاسس اسپائی ویئر استعمال کیا گیا تھا، لیکن اسرائیل کی داخلی سلامتی کمیٹیاں اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : امام مسجد اقصیٰ کے دورہ الشیخ جراح پر فلسطینیوں کی حوصلہ افزائی

جن لوگوں کے فون ہیک کیے گئے ان میں سرگرم کارکن ہالا اھد دیب، صحافی دیما فراج، سیاست دان مصطفیٰ حمارنہ، نیشنل اولمپک کمیٹی کے ارکان اور مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کی اہلیہ حنان العتر کے موبائل شامل ہیں۔

اردنی سینیٹر الحمارنہ نے کہا کہ انہیں ایک اطلاع موصول ہوئی ہے کہ ان کا فون فروری اور نومبر 2021 کے درمیان ہیک ہو گیا تھا، خاص طور پر رابطہ نمبر، تصاویر، واٹس ایپ پیغامات اور ای میلز کو ہیک کیا گیا۔

دیب ان لوگوں میں شامل ہیں جن کے فون اس سے قبل اسرائیلی جاسوسی کمپنی NSO گروپ کے تیار کردہ سپائی ویئر کے ذریعے ہیک کیے گئے تھے۔

Tags: HackedisraelIsraeli CompanyJordanJournalistMobile PhonePoliticianRoyal CourtSpySpywareاردناسرائیلاسرائیلی کمپنیجاسوسیسپائی ویئرسیاست دانشاہی دربارصحافیموبائل فونہیک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.