• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی پابندیوں سے پریشان محمود عواداللہ کی لاش یونان کے ساحل سے برآمد

منگل 14-05-2019
in عالمی خبریں
0
اسرائیلی پابندیوں سے پریشان محمود عواداللہ کی لاش یونان کے ساحل سے برآمد
0
SHARES
1
VIEWS

بیت المقدس(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)محصور غزہ میں اسرائیلی پابندیوں سے پریشان ہوکر یورپ میں آسودہ و آزاد زندگی کے خواہشمند محمود عواداللہ کی لاش سترہ دن بعد یونان کے ساحل سے برآمد

تفصیلات کے مطابق غاصب اسرائیل کی جانب سے بارہ سالہ طویل محاصرے میں غزہ کی زندگی تباہ کر دی ہے طویل محاصرے نے بیروزگاری ہر گھر میں پہنچادی ہے جس نے نوجوان نسل کو مایوسی کی جانب گامزن کردیا ہے.
اسرائیلی بربریت اور غیر انسانی سلوک سے متاثر محمود اچھی زندگی کے لیئے ترکی کے راستے یورپ جانے کے لئے غیر قانونی طریقہ کار اختیار کیا اور اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا.
سترہ روز تک لاپتہ رہنے کےبعد یونان کے ساحل سے محمود کی لاش برآمد ہوگئی

Tags: اسرائیلیبرآمدپابندیوںپریشانساحلکےلاشمحمود عواداللہیونان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.