• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

کشمیرکے معاملے پر مغرب کی خاموشی دوہرہ معیار ہے، وزیر اعظم پاکستان

ہفتہ 29-01-2022
in پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں
0
کشمیرکے معاملے پر مغرب کی خاموشی دوہرہ معیار ہے، وزیر اعظم پاکستان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عمران خان نے کہا کہ مقبوضہ جموں وکشمیرکو آٹھ لاکھ بھارتی فوجیوں نے ایک کھلی جیل میں تبدیل کر دیا ہے اور کشمیری بھارتی قید میں زندگی بسر کر نے پر مجبور ہیں جس پر مغرب کی خاموشی کھلا تضاذ ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نےاپنے ایک بیان میں بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے باشندوں پر جاری مظالم کے خلاف مغرب کی خاموشی کو دوہرے رویے سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب کشمیر پر بھارت کے قبضے کے حوالے سےخاموش ہے جہاں بھارتی فورسزکی طرف سے انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کی گئی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ مقبوضہ جموں وکشمیرکو آٹھ لاکھ بھارتی فوجیوں نے ایک کھلی جیل میں تبدیل کر دیا ہے اور کشمیری بھارتی قید میں زندگی بسر کر نے پر مجبور ہیں جس پر مغرب کی خاموشی کھلا تضاذ ہے۔

بشکریہ: کشمیر میڈیا سروس

Tags: بھارتی فوجیصہیونیئزمعمران خانمقبوضہ جموں کشمیروزیر اعظم پاکستان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.