• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کا زیرقبضہ گولان ہائٹس کے نئے رہائشی علاقے کا نام ڈونلڈ ٹرمپ رکھنے کا فیصلہ

پیر 13-05-2019
in عالمی خبریں
0
اسرائیل کا زیرقبضہ گولان ہائٹس کے نئے رہائشی علاقے کا نام ڈونلڈ ٹرمپ رکھنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

شام(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے زیر قبضہ گولان ہائٹس میں نئے رہائشی علاقے کا نام ’ڈونلڈ ٹرمپ‘ رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔

گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ ’میں مطلع کرنا چاہتا ہوں کہ ہم نے گولان ہائٹس میں ایک جگہ مختص کرلی ہے جہاں نئی رہائشی کمیونٹی تشکیل دی جائے گی‘ اور اس کا نام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام پر رکھا جائیگا ، رہائشی علاقے کوامریکی صدر کے نام سے منسوب کرنے کی خاطر قانونی منظوری کے لیے اقدامات جاری ہیں۔

امریکی صدر نے ملک کے شام کے علاقے گولان ہائٹس پرغیر قانونی اسرائیلی قبضے کو باضابطہ طور پر تسلیم کرتے ہوئے اس حوالے سے دستاویزات پر دستخط کر دیے تھے جس کے شکر گزاری میں اسرائیلی وزیراعظم نے گولان پہاڑیوں پر تعمیر کرنے والے غیرقانونی کمیونیٹی کا نام امریکی صدر کے نام پر رکھنے کا اعلان کیا ہے 

خیال رہے کہ اسرائیل نے 1967 میں 6 روزہ جنگ کے دوران گولان ہائٹس، مغربی کنارے، مشرقی یروشلم اور غزہ کی پٹی پر قبضہ کیا تھا۔

رواں برس مارچ میں سالانہ انسانی حقوق کی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ امریکی محکمہ خارجہ نے لفظ ’اسرائیلی قبضہ‘ کے بجائے ’اسرائیلی کنٹرول‘ استعمال کیا، جو امریکی پالیسی میں واضح تبدیلی کی جانب اشارہ ہے۔

Tags: ئے رہائشیاسرائیلڈونلڈ ٹرمپرکھنے کا فیصلہزیرقبضہعلاقےگولاننامہائٹس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.