• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسپین میں فلسطینیوں سمیت تمام مسلم مہاجرین کی میزبانی کی مخالفت

ہفتہ 12-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسپین میں فلسطینیوں سمیت تمام مسلم مہاجرین کی میزبانی کی مخالفت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) یوکرینی بحران سے غیر یورپیوں کے خلاف نسل پرست یورپی پالیسی بے نقاب، جہاں انسانی جانوں کے ایک گروہ کو دوسروں کے مقابلے میں زیادہ قیمتی سمجھاجاتا ہے، جو شام، عراق، افغانستان اور فلسطین جیسے ممالک میں تنازعات کا شکار ہیں۔

عالمی میڈیا کے مطابق اسپین کی انتہائی دائیں بازو کی ووکس پارٹی کے رہنما سینٹیاگو اباسکل نے اسلامو فوبک مؤقف اپناتے ہوئے یورپ میں روس کے حملے کے بعد اپنے ملک سے فرار ہونے والے یوکرینی باشندوں کوپناہ دینے کا خیرمقدم کیا جبکہ مسلمان مہاجرین کی میزبانی کی مخالفت کی ہے۔

پارلیمنٹ سے خطاب میں سینٹیاگو اباسکل نے کہا کہ یورپی ممالک کو یوکرینی مہاجرین کا خیرمقدم کرنا چاہیے "کیونکہ وہ واقعی جنگی پناہ گزین ہیں جبکہ مسلمان مہاجرین جن میں شام، عراق، افغانستان اور فلسطینی شامل ہیں کو حملہ آور کی فہرست میں شامل کیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بلغاریہ، جو مشرق وسطیٰ کے مہاجرین کی میزبانی کے خلاف رہا ہے، کے وزیر اعظم بویکو بوریسوف نےبھی یوکرینیوں کے لیے اپنے دروازے کھول دیےہیں اور کہا ہے کہ "یہ وہ مہاجرین نہیں ہیں جن کے ہم عادی ہیں… یہ لوگ یورپی ہیں۔” انہوں نے مزید کہاکہ "یہ لوگ ذہین ہیں اور پڑھے لکھے ہیں۔”

یاد رہے کہ ابھرتے ہوئے یوکرینی بحران نے غیر یورپیوں کے خلاف نسل پرست یورپی پالیسی کا تعصبانہ مزاج کھول کر پیش کر دیا ہے جو انسانی جانوں کےایک گروہ کو دوسروں کے مقابلے میں زیادہ قیمتی سمجھتا ہے، جو شام، عراق، افغانستان اور فلسطین جیسے ممالک میں تنازعات کا شکار ہیں۔

 

Tags: اسپیناسلامو فوبیاسینٹیاگو اباسکلفلسطینمسلم مہاجرینیوکرین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.