• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلامی دنیا کشمیراور فلسطین کیلیے قراردادوں سے آگے بڑھ کر اقدامات کرے، وزیر خارجہ

بدھ 23-03-2022
in پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں
0
اسلامی دنیا کشمیراور فلسطین کیلیے قراردادوں سے آگے بڑھ کر اقدامات کرے، وزیر خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مسلمانوں کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے امت مسلمہ میں اتحاد کی شدید ضرورت ہے، اسلامی دنیا اب قراردادوں سے آگے بڑھ کرٹھوس اقدامات کرے۔

تفصیلات کے مطابق او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ مغدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے  کہ بھارت عالمی میڈیا کو مقبوضہ کشمیر تک رسائی نہیں دے رہا ہےاور مقبوضہ کشمیرکو جیل میں تبدیل کر کے اقوام عالم سے مکمل طور پر کاٹ دیا ہےاس کے خلاف حتمی اقدام کیا جائے۔

انہوں نے  کہا کہ مسلمانوں کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے امت مسلمہ میں اتحاد کی ضرورت ہے، اسلامی دنیا قراردادوں سے آگے بڑھ کر مقبوضہ کشمیر پر بھارتی جارحیت اور فلسطین میں جاری مظالم کے خلاف ٹھوس اقدامات کرے۔

وزیر خارجہ نے مزیدکہا کہ دنیا مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی دہشت گردی روکے، نئی دہلی کے غیر قانونی اقدامات سے پاک بھارت کشیدگی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

اس موقع پر سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے فلسطین میں نسل کشی اور یمن میں خون ریزی فوری طور پر بند کرنے پر زور دیااور شرکاء نے خطاب کے دوران اسلامو فوبیا کے خلاف پاکستان کی کاوشوں کی بھی تعریف کی۔

Tags: اسلامی دنیااو آئی سیشاہ محمود قریشیفلسطینکشمیروزیر خارجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.