• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

حریت رہنما سید علی گیلانی کا جسدِ خاکی بھارتی فوج کے قبضے میں

جمعرات 02-09-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
حریت رہنما سید علی گیلانی کا جسدِ خاکی بھارتی فوج کے قبضے میں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) سید علی گیلانی کے اہل خانہ کی جانب سے مطالبہ کیا گیا  ہے کہ سید علی گیلانی کی تدفین ان کی خواہش کے مطابق مزارِ شہداء میں کرنے دی جائے۔

تفصیلا ت کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے سینئر کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی گزشتہ روز انتقال کر گئے جس کے بعد سید علی گیلانی کے نمائندۂ خصوصی عبداللّٰہ گیلانی کا بیا ن  سامنے آیا ہے جس کے مطابق بھارتی فوج نے سید علی گیلانی کا جسدِ خاکی زبر دستی اپنے قبضے میں لے کر  رات کے اندھیرے میں سخت سیکیورٹی میں نا معلوم مقام پر سپردِ خاک کر دیا جس کے باعث ہمیں نہیں معلوم کہ سید علی گیلانی کی تدفین کہاں کی گئی ہے۔

سید علی گیلانی کے نمائندۂ خصوصی نےبھارتی فوج پر  الزام عائد کیا  ہے کہ سید علی گیلانی کے اہلِ خانہ پر تشدد کیا گیا ہےاور ان  کے اہل خانہ کی جانب سے مطالبہ کیا گیا  ہے کہ سید علی گیلانی کی تدفین ان کی خواہش کے مطابق مزارِ شہداء میں کرنے دی جائے۔

Tags: تدفینسید علی گیلانیعبداللّٰہ گیلانیمزارِ شہداءمقبوضہ جموں وکشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.