• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ہیری پورٹرکی ایما واٹسن کی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اسرائیل تلملا گیا

بدھ 05-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ہیری پورٹرکی ایما واٹسن کی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اسرائیل تلملا گیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) انسٹاگرام پر اسرائیلی سفیر گیلاد ایردن نے اداکارہ کو مخاطب کرتے ہوئےطنزیہ  کہا کہ یہ ’افسانہ ہیری پوٹر کے لیے تو ہوسکتا ہے مگر اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں اگر ایسا ہوتا تو جادو کا اثر حماس پر بھی ہوجاتا‘

تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ کی مشہور  افسانوی فلم ‘ہیری پورٹر’ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ ایما واٹسن کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ  انسٹا گرام سے اکاؤنٹ پر فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلیے گزشتہ سالہونے والے  فلسطینی عوام کے ایک مظاہرے کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘یکجہتی ایک فعل ہے’۔

ایماواٹسن نے اس  تصویر کے ساتھ برطانوی نژاد آسٹریلوی ایکٹوسٹ سارہ احمد کا قول بھی شیئر کیاجس کے مطابق’یکجہتی کا مطلب یہ نہیں کہ ہماری جدوجہد اور یا ہماری امیدیں ایک جیسے مستقبل  سے وابستہ ہوں بلکہ اس کا تعلق  عزم، کام اور پہچان سے ہے، ہم چاہے ایک جیسی زندگیاں نہ گزارتے ہوں،ہمارے  جسم اور احساس علیحدہ ہوں مگر ہم ایک زمین پر رہتے ہیں، اسی کا مطلب یکجہتی ہے‘۔

اداکارہ کے فلسطینیوں کے حق میں اس پوسٹ کے بعد  صہیونی ریاست کے حکام سمیت اس کے حامیوں نے ایما واٹسن کے خلاف مہم کا آغاز کر دیا اور پوسٹ پر تنقیدی پیغامات جاری ہوگئے جبکہ دوسری جانب  اقوام متحدہ  میں اسرائیل  کے مستقل مندوب گیلاد ایردن نے اداکارہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ’افسانہ ہیری پوٹر کے لیے تو ہوسکتا ہے مگر اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں اگر ایسا ہوتا تو جادو کا اثر حماس پر بھی ہوجاتا‘۔

واضح رہے کہ برطانوی اداکارہ ایما واٹسن کی اس پوسٹ کو تقریباً 11 لاکھ سے زائد بار پسند کیا جاچکا ہےاور فلسطین کے حامی صارفین نے بہت سراہتے ہوئے فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا ، ایما واٹسن نے جادوئی مناظر اور ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ کی فلم ‘ہیری پورٹر سیریز’ میں ہرمیون گرینجر کا کردار نبھایا تھا۔

Tags: اسرائیلاظہار یکجہتیاقوام متحدہایما واٹسنفلسطینگیلاد ایردنہیری پورٹر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.