• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی بھوک ہڑتالی کیلیے عالمی اداروں سے رہائی کی اپیل

جمعہ 03-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینی بھوک ہڑتالی کیلیے عالمی اداروں سے رہائی کی اپیل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قیدی کلب  نے عالمی اداروں سے فلسطینی اسیر  کی صہیونی  جیل سے  فوری رہائی کی اپیل کرتے ہوئےکہا  کہ ابو ھواش 3 مہینے اور 18 روز سے بغیر خوراک کے شدید اذیتوں کا شکار ہے جس کے باعث ان کی جان کو لاحق  خطرات کسی بھی وقت شدت اختیار کر سکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی اسیروں کے امور سے متعلق کمیٹی  قیدی کلب نے گذشتہ روزصہیونی جیل  میں 108 دنوں سے احتجاجی بھوک ہڑتال پر قائم فلسطینی قیدی ھشام ابو ھواش کی شدید بگڑتی حالت کے پیش نظرانسانی حقوق کے عالمی اداروں سے اسیر کی انتظامی قید کی غیر قانونی حراست سے رہائی کیلیے فوری اقدامات کی اپیل کر دی۔

قیدی کلب کے مطابق ھشام ابو ھواش کی مسلسل جاری بھوک ہڑتال کی وجہ سے بات کرنے سے قاصر ہے جس کے باعث صہیونی فوجی عدالت عوفر نے اسیر کی بد ترین حالت کے بعد  جیل کے ہسپتال کی رپورٹ آنے تک ایک ہفتے کے لیے سماعت ملتوی کردی ہے۔

قیدی کلب  نے عالمی اداروں سے فلسطینی اسیر  کی صہیونی  جیل سے  فوری رہائی کی اپیل کرتے ہوئےکہا  کہ ابو ھواش 3 مہینے اور 18 روز سے بغیر خوراک کے شدید اذیتوں کا شکار ہے جس کے باعث ان کی جان کو لاحق  خطرات کسی بھی وقت شدت اختیار کر سکتے ہیں، کمیٹی نے  عالمی اداروں سے اسیر کی جان بچانے کےلیے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا۔

Tags: بھوک ہڑتالصہیونیئزمعالمی برادریعوفراسرائیلی عدالتفلسطینیقیدی کلبمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.