• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: اسرائیلی فوجیوں کی جارحانہ کارروائیاں جاری

صہیونی فوج کے ہاتھوں زخمی ہونے والے فلسطینیوں میں سے 2باشندوں کی ہڈیوں میں فریکچر رپورٹ کیے گئے ہیں

بدھ 13-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: اسرائیلی فوجیوں کی جارحانہ کارروائیاں جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی مسلح اہلکاروں نے راہ سے گزرتے فلسطینی شہریوں کوتلاشی کے بہانے روکا اور کسی ممنوعہ شئے کی برآمدگی نہ ہونے کے باوجود وحشیانہ تشدد کیا جس کے باعث کم سے کم 8فلسطینی شدید زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق قابض صہیونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں باب الشام کے مقام پرفلسطینیوں پرحملہ کر کے نہتے فلسطینی شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور انہیں بندوق کے بٹوں سےلہو لہان کردیا۔

اسرائیلی مسلح اہلکاروں نے راہ سے گزرتے فلسطینی شہریوں کوتلاشی کے بہانے روکا اور کسی ممنوعہ شئے کی برآمدگی نہ ہونے کے باوجود وحشیانہ تشدد کیا جس کے باعث کم سے کم 8فلسطینی شدید زخمی ہوگئے جنہیں صحت کی عالمی تنظیم ہلال احمرکے کارکان کی جانب سے فوری طبی امداد فراہم کی گئی۔

اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج کے ہاتھوں زخمی ہونے والے فلسطینیوں میں سے 2باشندوں کی ہڈیوں میں فریکچر رپورٹ کیے گئے ہیں۔

Tags: اسرائیلی فوجباب الشاممقبوضہ بیت المقدسمقبوضہ فلسطینہلال احمر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.