• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطین پاپولر فرنٹ کا الجزائر کے صدر کے فیصلے کا خیر مقدم

الجزائرکے صدرعبد المجیدتبون کی جانب سے اسرائیلی صدر کے خطاب کا بائیکاٹ کرکے فلسطینیوں کے ساتھ اپنی گہری وابستگی اور سچائی کا اظہار ہے

ہفتہ 12-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطین پاپولر فرنٹ کا الجزائر کے صدر کے فیصلے کا خیر مقدم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) الجزائرکے صدر عبدالمجید تبون کی جانب سے اسرائیلی صدر کے خطاب کا بائیکاٹ فلسطینیوں کے ساتھ اپنی گہری وابستگی اور سچائی کا اظہار ہے۔

گذ شتہ روز  فلسطین پاپولر فرنٹ فار لبریشن آف فلسطین نے مصرکے شہر شرم الشیخ میں ہونے والے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے سربراہ اجلاس میں الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون کے اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ پرآنے کے بعد الجزائری صدر کی طرف سے بائیکاٹ کرنے کا خیرمقدم کیا ہے۔

عوامی محاذ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ الجزائرکے صدرعبد المجیدتبون کی جانب سے اسرائیلی صدر کے خطاب کا بائیکاٹ کرکے فلسطینیوں کے ساتھ اپنی گہری وابستگی اور سچائی کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ دنیا کو یہ پیغام دیا ہے کہ اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست ہے جو فلسطین میں یہودی بستیوں کی توسیع کے ذریعے اپنے پنجے مضبوط کررہی ہے۔

عوامی محاذ نے فلسطینی انفارمیشن سینٹر کو جاری ایک بیان میں اس شراکت داری پر اپنے فخر کا اعادہ کیا، جس نے ہر جگہ اور تمام شکلوں میں تصادم کو عرب قومی تشخص کا اظہار بنا دیا، جو فلسطینی کاز کو اپنے اہم ترین ستونوں میں سے ایک سمجھتا ہے۔

Tags: اسحاق ہرزوگاسرائیلیالجزائرصہیونیعبدالمجید تبون
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.