• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی فورسزکاکریک ڈاؤن: درجنوں کشمیری نوجوان گرفتار

جمعہ 18-02-2022
in پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں
0
بھارتی فورسزکاکریک ڈاؤن: درجنوں کشمیری نوجوان گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بھارتی فورسز نے مختلف اضلاع میں 10 سے زائد مقامات پرنوجوانوں کو رات کے وقت گھر گھر چھاپہ مار کر گرفتار کیاانہیں بے دردی سے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

مقبوضہ کشمیر میں گذشتہ روز سے اب تک 24 گھنٹوں کے دوران  بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ سرینگر کے علاقوں بٹہ مالو ، باغ مہتاب اور ضلع کپواڑ ہ کے علاقے کرالہ پورہ میں چھاپے مارےاور اس دوران متعدد نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ۔

بھارتی فورسز کی جانب سے جنوبی اور وسطی کشمیر کے مختلف اضلاع میں 10 سے زائد مختلف مقامات پر ان نوجوانوں کو رات کے وقت گھر گھر چھاپہ مار کر گرفتار کیا گیا اوران کے خاندان کے سامنے انہیں بے دردی سے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ ہزاروں کشمیری نوجوان جیلوں میں قید ہیں، سچ لوگوں کے سامنے لانے والے صحافی بھی قید ہیں جبکہ عام کشمیریوں کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔

Tags: بھارتی فورسزسرینگرکریک ڈاؤنکشمیری نوجوانگرفتارمقبوضہ کشمیرھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.