• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی درندوں نے  دو روز میں 9 کشمیریوں کو شہید کر دیا

ہفتہ 20-11-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
بھارتی درندوں نے  دو روز میں 9 کشمیریوں کو شہید کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بھارتی افسران کا شہدا کے جسد خاکی ورثہ کے حوالے کرنے سے انکار، شہید کشمیری کی بیٹی کی دکھ بھری ویڈیو وائرل، بھارتی  فوجی شہیدوں پر ہنستے رہے۔

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی قابض فورسز نے ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ہےمزید  9 افراد کو ہمیشہ کی نیند سلادیا ہے سری نگر سے تعلق رکھنے والے کشمیری تاجر الطاف بھٹ ایک شاپنگ سینٹر میں دکان دار تھے اور گھر واپسی کے دوران  بھارتی فوج کی براہ راست گولیوں کا نشانہ بنے، شہید الطاف بھٹ کی 13 سالہ بیٹی بھارتی درندوں سے پوچھتی رہی کہ گولیاں کیوں ماریں ہیں جس پر بھارتی اہلکار مضحکہ خیزی سےہنستی رہے بچی نےاپنی وڈیومیں دنیا کو بھارتی حکام کے اشاروں پرچل کر  کشمیروں پربدترین  مظالم کی اصل شکل پیش کر دی۔

How do we look ourselves in the eye as a civilisation ? Via @basiitzargar #KashmirBleeds pic.twitter.com/8fazYuqO9h

— Rana Ayyub (@RanaAyyub) November 17, 2021

 

شہدا کے لواحقین کا کہنا ہے کہ  جسد خاکی  کی واپسی کے لیے شہداء کے لواحقین میں سے ایک ضعیف العمرعزیز نے احتجاج کرتے ہوئے بھارتی فوج کی بندوق کا رخ اپنی طرف کرکے کہا کہ یا تو ہمارے شہید ہمیں دو یا  مجھے بھی گولی ماردو، جس پر بھارتی پولیس اور فوج نہتے لواحقین پر پل پڑی اور انہیں گرفتار کرکے لے گئی نامعلوم مقام پرتدفین کر دی۔

Tags: بھارتبھارتی درندگیسری نگرصہیونیئزمکشمیری شہیدمقبوضہ جمون و کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.