• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی درندگی: مقبوضہ کشمیر میں ایک ماہ میں 8 نوجوان شہید  

بدھ 02-03-2022
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
بھارتی درندگی: مقبوضہ کشمیر میں ایک ماہ میں 8 نوجوان شہید  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بھارتی فورسز نے ابتک چادر اور چار دیواری کی حرمت کو پامال کرتے ہوئے ان سالوں میں 11 ہزار 250 خواتین کے ساتھ عصمت دری کا ارتکاب کیا ہےجس پرعالمی برادری کی خاموشی شرم ناک ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی کھلی جارحیت کا نشانہ بننے والے نہتے بے گناہ کشمیری ہر گذرتے دن بغیر کسی جرم کے ریاستی دہشت گردی کی بھینٹ چڑھائے جارہے ہیں اور صرف ایک ماہ کے دوران قابض بھارت کی فوج نے 8 کشمیریوں کو شہید کردیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کے کالے قانون کے تحت 107 سے زائد افراد کو حراست میں لیاجا چکا ہے جبکہ پُرامن مظاہروں میں  فائرنگ سے 10 افراد زخمی ہوئے،قابض فوج نے صرف ماہ فروری میں کشمیری مسلمانوں کے گھروں پر 179نام نہاد سرچ آپریشن کیے جبکہ 7 گھروں کو تباہ کردیا۔

اعداد و شمار کے مطابق 1989سے لے کر اب تک95 ہزار 979 کشمیری بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہو چکے ہیں، جبکہ 7 ہزار 232 افراد کو ماروائے عدالت قتل کیا گیاجبکہ 1 لاکھ 64 ہزار 230 عام شہریوں کو بےقصور گرفتارکرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیااس کے ساتھ 1 لاکھ 10 ہزار سے زائد گھروں کو تباہ کر دیا گیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی دردندوں نے ابتک چادر اور چار دیواری کی حرمت کو پامال کرتے ہوئے ان سالوں میں 11 ہزار 250 خواتین کے ساتھ عصمت دری کا ارتکاب کیا ہےجس پر عالمی برادری کی خاموشی شرم ناک ہے۔

بشکریہ: کشمیر میڈیا سروس

Tags: بھارتی فوجعالمی برادریعصمت دریکشمیری شہیدمقبوضہ جموں کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.